خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی بدولت سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی ترقی کے منصوبے پر عملدرآمد

0

پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیار

اس منصوبے کا مقصد پاکستان کے لیے مزید راہیں کھولنا اوروافر اور ہنر مند انسانی وسائل کے ساتھ، پاکستان عالمی سطح پر ٹریلین ڈالر کی صنعت کو اپنی جانب راغب کرسرسکتا ہے

اس منصوبے کا مقصد ابتدائی طور پر سیمی کنڈکٹر ز کے ڈیزائن پر توجہ کو مرکوز کرنا ہے

ڈیزئن کی کامیابی کے بعد مینوفیکچرنگ اور ٹیسٹنگ سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لیے پاکستان اگلی بہترین منزل بننے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایک جدید معاشرے کے تمام پہلوؤں کیلئے سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی نہایت ضروری ہے

اس منصوبے کے تحت پبلک سیکٹر، پرائیویٹ سیکٹر ارو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے سیمی کنڈکٹر سیکٹر کو اجاگر کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *