مثبت اقتصادی پالیسیوں کے ثمرات

0

رواں مالی سال 2023 میں عسکری اور حکومتی کاوشوں کی بدولت پاکستان کی معیشت خوشحالی کی جانب گامزن. گزشتہ چند ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر ہفتہ وار بنیادوں پر 67 ملین #Dollar اضافے کے ساتھ 7.7 بلین ڈالر ہو گئے ہیں اکتوبر 2023 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر میں 6.75 بلین ڈالر تک اضافہ ہوا۔حال ہی میں #China کی جانب سے سرمایہ کاری کے بعد کُل غیر ملکی سرمایہ کاری 126.3 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے اکتوبر 2023 میں بینک ڈپازٹس میں 26.23 ٹریلین کا ریکارڈ اضافہ ہوا.رواں ماہ #IMF کی جانب سے #Pakistan کے بہتر معاشی حالات کے پیشِ نظر 70 کڑور ڈالر کے قرض کی منظوری دی گئی رواں ماہ #StockExchange بھی 57 ہزار پوائنٹس عبور کر کےسابقہ تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے.پاکستان کی زرعی پیداوار میں بھی 73 فیصد کا خاطر خواہ اضافہ ہوا، خصوصاً کپاس کی پیداوار میں 126.6 فیصد کا اضافہ ہوا بجلی چوری کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن میں اب تک 46 بلین روپے کی ریکوری کی جا چکی ہے۔پاکستان کے #IT شعبے کی برآمدات میں 3.3 فیصد اضافہ دیکھا گیا آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک میں پاکستان کی معیشت کیلئے مثبت پیش رفت کی پیش گوئی کی ہے۔آئی ایم ایف #WorldEconomicLook کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کے لئے #GDP کی شرح نمود 2.5 فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کی ہے چین نے پاکستان کے ساتھ تجارت، مواصلات، ٹرانسپورٹ، فوڈ سیکیورٹی، میڈیا، شہری ترقی، صلاحیت کی تعمیر، موسمیاتی تبدیلیاں اور ویکسین کی ترقی جیسے شعبوں کے مختلف معاہدوں پر دستخط کئے. #SaudiArabia نے سرحد پار آپریشنز، افرادی قوت کے تبادلے اور مشترکہ منصوبوں کے لئے پاکستان کے ساتھ آئی ٹی ایم -او-یو پر دستخط کئے اور ریکوڈک منصوبے میں بھی گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا

https://twitter.com/SadiasOfficial/status/1726462916445233341?t=uk0VI76CFBxMjRZFD_lgUQ&s=08

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *