کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں ایس آئی ایف سی کی ایک سالہ کامیابیاں

0

حکومت نے سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے مقصد سے متعدد سٹرٹیجک اقدامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کان کنی اور معدنیات کے شعبے کوفعال بنایا ہے

ایس آئی ایف سی کا قیام پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے اوردیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ کان کنی اور معدنیات کے شعبے کی ترقی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے ہوا

ایس آئی ایف سی نے ایک سال کے مختصر عرصے میں کئی قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور یہ سنگ میل سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کونسل کی لگن اور کاوشوں کو واضح کرتے ہیں

ایس آئی ایف سی نے کان کنی اور معدنیات کے شعبے کے فروغ کیلئے مختلف پالیسی اقدامات کئے ہیں اور کان کنوں کی فلاح و بہبود کیلئے بیشتر منصوبے بنائے ہیں

حکومت نے کان کنی کی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے مائنز اینڈ منرلز ڈویژن قائم کر دیا ہے جس سے اس شعبے کو فروغ ملے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *