گیس کی قیمتوں میں اضافے پر پراپیگنڈے کی حقیقت پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر پراپیگنڈے اور جھوٹ پر مبنی بہت زیادہ باتیں پھیلائی جا رہی ہیں
گیس کی قیمتوں میں اضافے پر پراپیگنڈے کی حقیقت پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر پراپیگنڈے اور جھوٹ پر مبنی بہت زیادہ باتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کی 57 فیصد آبادی کم آمدنی والا طبقہ ہے جس پر اس اضافے کا اثر نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ 400 روپے کا فکسڈ بل متعارف کروایا گیا ہے ۔ باقی ماندہ 40 فیصد پر آمدنی کے حساب سے ٹیرف بڑھایا گیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کی
وجوہات اور حقیقت کیا ہے۔