آج کی چند خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 60 ہزار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،
ڈالر کی قدر دوبارہ سے کم ہو رہی ہے، پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی اور دستخط بھی ہوگئے۔
خافظ صاحب تن کے رکھو
https://twitter.com/farhankvirk/status/1729417890099589620?s=48&t=jPbJDKkwqDUusoO_M1Urxw