Approval of 9 development projects worth 372 billion rupees
نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 372 ارب روپے مالیت کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اس منصوبے کے مطابق پورٹ قاسم سے تھر کول تک 53 ارب 72 کروڑ کا منصوبہ، خیبرپختونخوا میں فوڈ سیکیورٹی منصوبے کی مد میں 25 ارب مالیت کا فنڈ منظور کیا گیا ہے۔، سندھ میں سیلاب سے تباہ اسکولوں کی بحالی کے لیے 86 ارب اور خیبر پختونخوا میں پناہ گزینوں کے بچوں کی تعلیم کے لیے 32 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری، پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 16 ارب روپے اور خیبر پختونخوا میں 24 ارب روپے کا ہیومن کیپیٹل انوسٹمنٹ پروجیکٹ منظور۔ خواتین کو روزگار اسکیم کے لیے 31 ارب کا پراجیکٹ منظور، خواتین کو روزگار اسکیم کے تحت چھوٹے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں ترقیاتی منصوبے نہیں چل رہے اس منصوبے کے بارے میں انہوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں
https://twitter.com/baithak_0/status/1734867147531403535?s=48&t=G-cOBg7EkX_kBYa6eWDKdw